Diz que não disse, escreveu e apagou

Vice President PML (N). Former MNA & Federal Minister of State for Water & Power. Vote ko Izzat dau.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone or erroneusly added someone, please use the contact form.

Abid Sher Ali (pakistan) tweetou :

وَ لَا تُطِیۡعُوۡۤا اَمۡرَ الۡمُسۡرِفِیۡنَ ﴿۱۵۱﴾ۙ بے باک حد سے گزر جانے والوں کی اطاعت سے باز آجاؤ ۔

Abid Sher Ali (pakistan) tweetou :

Religión organizada Solicitudes de asociación de partidos políticos japoneses aceptadas de inmediato Afganistán, Afganistán, exhibición paralela Una pieza

Abid Sher Ali (pakistan) tweetou :

مصیبت زدگان، خواہ زلزلہ زدگان ہوں یا سیلاب زدگان، کی مدد، جتنی پاکستانی کرتے ہیں، شائد ہی کوئی اور کرتا ہو۔ اب اور بات ہے، قیادت ہی ایسی ہے کہ سب پر انگشت نمائی،اور بہتان طرازی کر کر کے قوم میں مایوسی پھیلائی ہوئی ہے۔ پاکستانی اتنے مایوس ، پہلے کبھی نہ تھے۔ وسلام

Abid Sher Ali (pakistan) tweetou :

دیکھو دیکھو کون آیا چور آیا آیا https://t.co/mM3GvfWcBw

Abid Sher Ali (pakistan) tweetou :

قوم کے بچوں کا نوالہ چھین کر انہیں غربت اور فاقوں کی بھٹی میں جھونکنے، کرپشن کا تحفظ کرنے، دروغ گوئی کے ریکارڈ بنانے، معیشت کی تباہی کا سامان کرنے والا اور سازشی بھی خود کو برانڈ کہہ رہا ہے۔ آئینہ دیکھو کبھی اور اپنے گریبان میں جھانکو پھر پتا چلے گا تمھارا برینڈ کیا ہے۔

Abid Sher Ali (pakistan) tweetou :

نواز لیگ کی پانچ سالہ حکومت میں کیا کرپشن ہوئی، ثبوت قوم کے سامنے رکھے جائیں، اور تین سال میں عمران خان کی آ مدن کیسے بڑھی ، یہ بھی بتایا جائے۔

Abid Sher Ali (pakistan) tweetou :

نئی پھلجھڑی مارکیٹ میں آگئی۔ہم نے معیشت کو بہتر کیا۔ جب خراب تھی تو دوائیںااور اشیائے ضروریہ سستی تھیں، %GDP 5 سے اوپر، سٹاک مارکیٹ 60 ہزار پوائنٹس، ڈالر 100 روپے، پیٹرول 70 روپے اور بہتر ہونے کے بعد مہنگائی کی شرح 20 % سے اوپر،شرح نمو 2 % سے نیچے، روپیہ مضبوط، پیٹرول مہنگا ترین۔

Abid Sher Ali (pakistan) tweetou :

رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: مَن صَلَّى الصُّبحَ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللَّهِ ، فَلا يَطلُبَنَّكُمُ اللَّهُ مِن ذِمَّتِهِ بِشَيْءٍ فَيُدرِكَهُ فَيَكُبَّهُ فِي نَارِ جَهَنَّمَ ترجمہ:جو صبح کی نماز ادا کرلے تو وہ اللہ کے حفظ و امان میں آجاتا ہے۔ (صحيح مسلم ٦٥٧)

Abid Sher Ali (pakistan) tweetou :

بیان شائع یا نشر کرنا صحافی کا کام ہے، اس کی تصدیق میڈیا کی ذمہ داری نہیں۔ بیان حلفی کیس میں پریس کی آزادی مجروح ہو رہی ہے۔ عدالت کیوں ملزم ثاقب نثار کو کٹہرے میں کھڑا کرتی؟

RT @anaulhaq: RT @anaulhaq: آج جو اینکرز کہہ رہے ہیں کہ پرانے ڈاکیومنٹس ہیں تو جناب آپ ہی نے انہیں چھپا کے رکھا اور ریمارکس کو توڑ مروڑ کر اپنا کیس بنا ک…