Diz que não disse, escreveu e apagou

...لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللَّہِ SON OF SOIL-Proud Pakistani 🇵🇰Federal State Minister Pakistan for Parliamentary Affairs

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone or erroneusly added someone, please use the contact form.

RT @AMKupdates: سٹیٹ منسٹر علی محمد خان نے گاؤں گل آباد یوسی مکوڑی کا دورہ کیا۔ اہل علاقہ کے پر زور مطالبہ پہ روڈ بنانے اور بجلی کی مد میں الیکٹریفیکشن پراجیکٹ کا بھی اعلان کیا گیا۔ جس طرح باقی سارے روڈ منظور ہوئے ہیں مثلاً ہاتھیان تا لوند خوڑ لمٹی بانڈہ پرخو غنو ڈھیری اور سنگہ روڈ وغیرہ۔ https://t.co/XyEE81Edrc

RT @AMKupdates: سٹیٹ منسٹر علی محمد خان نے گاؤں گل آباد یوسی مکوڑی کا دورہ کیا۔ اہل علاقہ کے پر زور مطالبہ پہ روڈ بنانے اور بجلی کی مد میں الیکٹریفیکشن پراجیکٹ کا بھی اعلان کیا گیا۔ جس طرح باقی سارے روڈ منظور ہوئے ہیں مثلاً ہاتھیان تا لوند خوڑ لمٹی بانڈہ پرخو غنو ڈھیری اور سنگہ روڈ وغیرہ۔ https://t.co/TxHZwCrd0r

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب) https://t.co/9fEEIOgKFI

RT @Haqeeqat_TV: RT @Haqeeqat_TV: یو اے ای کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد فلسطین کی اسرائیل کے ہاتھوں تباہی https://t.co/NNg7BWXNix

RT @DigIslamabad: RT @DigIslamabad: @Shahidkabbasii This is an old video. It has nothing to do with recent sit-in of lady health workers.

RT @HGulzar: Chairman Steel Mills Sajjad Hussain became approver against Zardari. He was killed. No witness remained. Zardari acquitted in the bribery scam. NAB officer pursuing RPP scam: dead. Customs Officer in Ayyan Ali's case: dead. Naqeebullah dead. Now journalist Aziz Memon dead.

RT @Zubair_chatha: @Ali_MuhammadPTI @PTIofficial پی پی کا یہ اصلی چہرہ جسکا صرف ٹیلر آج عوام نے کراچی میں دیکھا ہے، پی پی کے انہی ظلم و ستم کیوجہ سے ایم کیو ایم نے جنم لیا تھا آپ بخوبی اندازہ لگس سکتے ہیں کہ کیسے پولیس اور وڈیروں کو استعمال کرتے ہوئے جبر وستم سے اندرون سندھ اپنا تسلط قائم کر رکھا ہے

اٹارنی جنرل پالستان خالد جاوید خان صاحب سے ملاقات ہوئ۔ 16000 برطرف سرکاری ملازمین کی بحالی کیلئے حکومت کی طرف سے دائر کی گئ نظر ثانی کی پیٹیشن پہ گفتگو ہوئ۔ امید ہے ملازمین کا مسئلہ حل ہوگا انشاءاللّٰہ۔ https://t.co/ImRdW3Xix1

RT @AMKupdates: State Minister Engr. ALI MUHAMMAD KHAN Advocate @Ali_MuhammadPTI On SAMAA News at 10 pm & also on DAWN News at 10 pm IA https://t.co/vE0EhYYYUl