Diz que não disse, escreveu e apagou

Advocate High Court-Sindh. Member Provincial Assembly (Sindh). Former Opposition Leader & Minister. **Tweets are personal **

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone or erroneusly added someone, please use the contact form.

آج سیاسی کارکنان و عوام سندھ کے مظلوم و غریب کا مقدمہ لڑنے پریس کلب پر تیار ۔ کراچی والوں کا بھرپور جوش و خرگوش #OppositionProtestOnSLGA

Correction ہمیں مسلسل طعنہ دینے والے آج فخر محسوس کررہے ہیں کراچی کے شہریوں کو حب ڈیم بھر جانے کے باوجود پینے کا پانی میسر نہیں ۔ کراچی کے چیمپئن بننے والے مشرف دور کے اتحادی بھی صوبائی حکومت کے اس جرم میں ساتھ دے رہے ہیں چُپ سادھ رکھی ہے کیونکہ بولیں گے تو وزارت سے جائیں گے

بہر حال پنجاب کے لوگ طے کرچکے ہیں کہ پیپلز پارٹی کا پنجاب میں اب کوئی مستقبل نہیں۔ بلوچستان اور کے پی کے میں بھی ثانوی نمائندگی ہے اور اندرون سندھ میں بھی دو ضلعوں یا ۴ قومی اسمبلیوں نے فیصلہ کرنا ہے بس پھر ۔۔۔۔۔ #SukoonDotCom

بھائی ۔۔ اب کھاؤ ، کھجاؤ اور بتی بجھا کر سو جاؤ Thank you #shaheenafridi

RT @SMChishty1: @IzharulHassan @MQMPKOfficial zaraye.com/16747/?preview… مکمل نیوزپڑھنےکےلیئےلنک پرکلک کیجئے جعلی پی آر سی نہ بنانے پر وزیراعلیٰ کے معاونِ خصوصی کا ڈپٹی کمشنر پر تشدد

RT @mehtab786tn: یہ کراچی پورٹ ٹرسٹ شہرِ کراچی کا حصّہ ہںے، اسں شہر کے محنت کش مزدوروں کے ساتھ ظلم بند کرو۔ #whereisourtrustee @IzharulHassan @AliHZaidiPTI @MoulviMahmood @ImranKhanPTI @kpt1887 https://t.co/xA9NVQC9N8

RT @muhammadaniq91: ہو آسمان کا جو بھی رنگ پتنگ پتنگ پتنگ پتنگ۔ کرے گی دشمنوں کو دنگ پتنگ پتنگ پتنگ پتنگ #پتنگ_ہمارانشانMQMہماری_پہچان @TehsinAbidi @NamrahSheikh1 @M_Yasir_ @Bhaiwaly90 @SyedAminulHaque @faisalsubzwari @IzharulHassan @ZahidMansori @sabheenghoury https://t.co/Uw2RhqatWo

RT @aneelakhaled: چندانتہائی اہم فرسٹ ہینڈ معلومات جو میں نے آپ کے لیے جمع کیے ہیں، وہ آپ کیساتھ شریک کرنے والی ہوں۔ اس تھریڈ میں، میں آپ کو بتاؤں گی کہ عموماً وہ کون سی غلطیاں، کوتاہیاں، اور عوامل ہوتے ہیں، جو کورونا کے شکار ایک نارمل مریض کو موت کے منہ میں لے جاتے ہیں۔ 1