Diz que não disse, escreveu e apagou

I am MNA (NA-78, Narowal), Former Minister for Interior & Planning, Dev & Reform, Pakistan. Sec Gen PML-N Strong supporter of SDGs RTs not endorsements.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone or erroneusly added someone, please use the contact form.

Ahsan Iqbal (pakistan) tweetou :

Well Done Bangladesh! Stability & Continuity of Policies are pre-requisites for development. facebook.com/7746841478/pos…

Ahsan Iqbal (pakistan) tweetou :

حکومتی مشیروں کے مطابق مسلم لیگ ن نے 5 سالوں میں روپیہ مستحکم رکھ کے معیشت کو نقصان پہنچایا-2013 میں پاکستان کی GDP $231b تھی جو 2018 میں $315b ہو گئی-PTI کی نام نہاد مارکیٹ ریٹ پالیسی کے نتیجہ میں GDP سکڑ کر 2021 میں $280b ہو گئی- کس نے نقصان پہنچایا؟

Ahsan Iqbal (pakistan) tweetou :

حکومتی مشیروں کے مطابق مسلم لیگ ن نے 5 سالوں میں روپیہ مستحکم رکھ کے معیشت کو نقصان پہنچایا-2013 میں پاکستان کی GDP $213b تھی جو 2018 میں $315b ہو گئی-PTI کی نام نہاد مارکیٹ ریٹ پالیسی کے نتیجہ میں GDP سکڑ کر 2021 میں $280b ہو گئی- کس نے نقصان پہنچایا؟ https://t.co/tzSrHPZtxa

Ahsan Iqbal (pakistan) tweetou :

حکومتی مشیروں کے مطابق مسلم لیگ ن نے 5 سالوں میں روپیہ مستحکم رکھ کے معیشت کو نقصان پہنچایا-2013 میں پاکستان کی GDP $213b تھی جو 2018 میں $313b ہو گئی-PTI کی نام نہاد مارکیٹ ریٹ پالیسی کے نتیجہ میں GDP سکڑ کر 2021 میں $280b ہو گئی- کس نے نقصان پہنچایا؟ https://t.co/QxFVQqStPu

RT @IhsankhanPmln: احسن اقبال وفاقی وزیر عمر ایوب کے پاس جو ڈی این اے ہے وہ ہر کسی کے پاس نہیں ہوسکتا انکو میڈل ملنا چاہیے ہر حکومت کے ساتھ وہ شریک ہوتےہیں اور اس حکومت کے حق میں پوری شدو مد کے ساتھ ڈیسک بجاتے ہیں اور جب حکومت بدل جاتی ہے تو نئی حکومت میں آکر پچھلی حکومت کے خلاف چارج شیٹ پڑھتے ہے https://t.co/RRw0Y3FHQ9

Ahsan Iqbal (pakistan) tweetou :

مسیحی برادری اور پاکستان-ہندوستانی مسیحی اقلیت واحد اقلیت تھی جو تمام کی تمام قائداعظم کا ساتھ دے رہی تھی انکے شانہ بہ شانہ آزادی کی جدوجہد میں شامل تھی-23 مارچ 1940ء کو جب لاہور میں تاریخی قرار دادِ پاکستان منظور ہوئی تو اس جلسے میں پورے ہندوستان سے ہزاروں عیسائی شریک ہوئے۔

Ahsan Iqbal (pakistan) tweetou :

ظالموں نے پاکستان کو کہاں سے کہاں لا پھینکا ہے- 2018 سے پہلے کہاں دنیا ابھرتے پاکستان کے قصیدے پڑھ رہی تھی اور کہاں آج عالمی گداگر اور لڑکھڑاتی معیشت کے چرچے ہیں- https://t.co/DaFgKm9WZc

RT @AhmadIqbalCh: ضلع کونسل کے الوداعی اجلاس کے ساتھ آل پنجاب میئر و ڈسٹرکٹ چیئرمین کانفرنس 2021 کل نارووال میں منعقد ہوگی۔ اس تقریب میں بلدیات بحالی تحریک کے قائدین کو ایوارڈ دیے جائیں گے۔ https://t.co/QOfWyOJ9Ga